تہذیب و ثقافت

ثناءاللہ انصاری نے پہلا روزہ رکھ ملک کی خوشحالی کےلیے دعا کی

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)

رمضان کا مہینہ بڑا ہی خیر و برکت کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ مبارک میں نۓ نۓ ر وزہ دار بھی بڑے ہی جوش وخروش کے ساتھ روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ حافظ محمد صدیق اسلامیہ انٹر کالج کے ساتویں جماعت کے طالب علم ثناءاللہ انصاری نے پہلی بار روزہ رکھا ۔

ثناءاللہ انصاری نے روزہ رکھ کر نماز پابندی سے ادا کی اور ملک کی خوشحالی کے لیے دعا کی ۔  ثناءاللہ انصاری نے کہا کہ گھر میں سب کو روزہ رکھتے ہوئے دیکھ کر ، میرا بھی روزہ رکھنے کا من ہوتا تھا۔

آج پہلی بار روزہ رکھا اور بہت خوشی کا احساس ہو رہا ہے ۔ ثناءاللہ انصاری کے ماں باپ نے اپنے بچے کے روزہ رکھنے پر خوشی کا اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازا ۔

واضح ہو کہ حافظ محمد صدیق اسلامیہ انٹر کالج کے ساتویں جماعت کے طالب علم ثناءاللہ انصاری نے پہلی بار روزہ رکھا ۔

Dr M. Noor

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago