نائب صدر جمہوریہ نے گرو نانک جینتی پر ہم وطنوں کودی مبارک باد

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے جمعرات کو پہلے سکھ گرو نانک دیو کے یوم پیدائش کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کا لازوال پیغام انصاف، ہمدردی اور ہم آہنگی سے بھرپور معاشرے کی تعمیر میں ہماری رہنمائی کر سکتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اپنے مبارکبادی پیغام میں نائب صدر جمہوریہ نے کہا، سکھ مذہب کے بانی گرو نانک دیو جی اپنی نیک زندگی کے ذریعے سچائی، ہمدردی اور راستبازی کا مظہر تھے۔ ان کی الہامی تعلیمات ہمیں راستبازی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیتی رہیں گی کہ ذات، عقیدہ یا مذہب سے قطع نظر تمام انسانوں کا احترام کریں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ گرو نانک دیو جی نے ہمیں اخلاقیات کے راستے پر چلنے کا درس دیا۔ وہ ہندوستان کے بلند و بالا روحانی اخلاق کے مشہور پرچارک تھے جنہوں نے عام آدمی کو روحانیت سے جوڑ کر حقیقی معنوں میں مذہب کو عوام تک پہنچایا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago