تہذیب و ثقافت

عالمی کتاب میلہ 25 فروری سے دہلی کے پرگتی میدان میں شروع ہوگا

عالمی کتاب میلہ 25 فروری سے دہلی کے پرگتی میدان میں شروع ہوگا۔ نو روزہ میلے کا موضوع ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ ہے۔ فرانس اس میلے میں بطور ایسوسی ایٹ ملک شرکت کرے گا۔ اس سال جی-20 پویلین، نئی تعلیمی پالیسی (این ای پی) پویلین، ایڈ ٹیک زون اور نوجوان مصنفین کے ساتھ نئے پرکشش مقامات ہوں گے۔

یوم آزادی کی تقریبات اور ہندوستان کی جی-20 صدارت کے سال کے موقع پر، نئی دہلی ورلڈ بک فیئر (این دی ڈبلیو بی ایف) اس سال اپنے 50 سالہ سفر کا جشن منا رہا ہے۔

نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی)، انڈیا کے زیر اہتمام ا?ئی ٹی پی او، این ڈی ڈبلیو بی ایف 2023 کے اشتراک سے 25 فروری سے 5 مارچ تک پرگتی میدان، نئی دہلی میں منعقد کیا جائے گا۔

2023

کتاب میلے کا اعلان کرنے کے لیے آج کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں، پروفیسر گووند پرساد شرما، صدر، این بی ٹی اندیا نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو کتابوں اور خطوط کے اس میگا میلے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان 25 فروری کو ایمانوئل لینن کی موجودگی میں میلے کا افتتاح کریں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago