تعلیم

اسمری زوبن ایرانی اور نو عمر بچیوں کے ایک گروپ کے درمیان بات چیت


محترمہ اسمری زوبن ایرانی اور نو عمر بچیوں کے ایک گروپ کے درمیان بات چیت پروگرام اہم خصوصیت

خواتین اور اطفال کی ترقی کی وزارت (ایم ڈبلیو سی ڈی)نے ہنرمندی اور کاروبار کی وزارت (ایم ایس ڈی ای)اور اقلیتی امور کی وزارت کے اشتراک سے آج یہاں چھوٹی بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر نو عمر بچیوں کے لئے غیر روایتی روزی روٹی (این ٹی ایل)کے پس منظر میں ’’بیٹیاں بنے کُشل‘‘کے عنوان سے ایک بین وزارتی کانفرنس کا انعقاد کیا۔اسمری زوبن ایرانی

ایم ایس ڈی ای کے سیکریٹری جناب اَتُل کمار تیواری

خواتین اور اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی. اس تقریب کی مہمان خصوصی تھیں، جبکہ خواتین اور اطفال ترقی. کے وزیر مملکت ڈاکٹر منج پارا مہندر بھائی، ڈبلیو سی ڈی کے .سیکریٹری جناب اندیور پانڈے ، ایم ایس ڈی ای کے سیکریٹری جناب اَتُل کمار تیواری .، اقلیتی امور کی وزارت کے سیکریٹری جناب مکھمیت سنگھ بھاٹیا،. کھیلوں کے محکمے کے سیکریٹری ، این سی پی سی آر  کی سربراہ محترمہ سجاتا چترویدی،. وزارت تعلیم کے جوائنٹ سیکریٹری جناب پرینک کانون گو،. ریاستوں کے نمائندے اور ڈبلیو سی ڈی کی وزارت کے اعلیٰ حکام. ، اُن لوگوں میں شامل ہیں، جنہوں نے اس کانفرنس میں شرکت کی۔

لڑکیوں کو بااختیار بنانے کی سمت میں کام

خواتین اور اطفال ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے. اپنے خطاب میں کہا کہ بیٹی بچاؤ ، بیٹی پڑھاؤ ابھیان 2015 میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ذریعے شروع کیا گیا تھا۔ انہوں نے معیاری تعلیم اور یکساں مواقع کے. ساتھ لڑکیوں کو بااختیار بنانے کی سمت میں کام کرنے کے لئے. مختلف وزاتوں اور محکموں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔انہوں نے کہا .کہ اگر لڑکیوں اور خواتین کو بااختیار نہیں بنایا گیا تو ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکار نے صنفی توہمات کے باوجود. لڑکیوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے. اپنی پسند کا کاروبار منتخب  کرنے پر زور دیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago