تعلیم

اقلیتوں کو تعلیمی اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کی اسکیمیں

اقلیتوں کو تعلیمی اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کی اسکیمیں

حکومت نے ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت، ٹیکسٹائل کی وزارت، وزارت ثقافت،خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت اور دیہی ترقی کی وزارت کی مختلف اسکیموں کے ذریعہ اقلیتوں، خاص طور پر معاشی طور پر کمزور اور سماج کے کم مراعات یافتہ طبقوں سمیت ہر طبقے کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے مختلف اسکیمیں نافذ کی ہیں۔

اقلیتی امور کی وزارت خاص طور پر چھ (6) مرکزی طور پر مطلع شدہ اقلیتی برادریوں کو سماجی، اقتصادی اور تعلیمی  طور پر بااختیار بنانے کے لیے ملک بھر میں مختلف اسکیمیں نافذ کرتی ہے۔ وزارت کی طرف سے  نافذ کی گئی اسکیمیں/ پروگرام مختصراً درج ذیل ہیں:

(A) تعلیمی طور پر بااختیار بنانے کی اسکیمیں

(1) پری میٹرک اسکالرشپ ا سکیم

(2) پوسٹ میٹرک اسکالرشپ ا سکیم

(3) صلاحیت ووسائل پر مبنی اسکالر شپ

(4) مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ اسکیم

(5) پڑھو پردیش

(B) روزگار اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کی اسکیمیں

(6) پردھان منتری وراثت کا سموردھن اقلیتوں کو تعلیمی

(7) اقلیتوں کو رعایتی قرضے فراہم کرنے کے لیے قومی اقلیتی ترقی. اور مالیاتی کارپوریشن (این ایم ڈی ایف سی) کو ایکویٹی

گزشتہ تین سالوں کے دوران اسکیموں اور اسکیموں کی کامیابیوں. کی تفصیلات وزارت کی ویب سائٹ یعنی www.minorityaffairs.gov.in پر دستیاب ہیں۔

اقلیتی امور کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago