نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے امیدواروں کو یونیورسٹی کامن انٹرینس ٹیسٹ (یوجی)-2023 کے لیے درخواست دینے کا ایک اور موقع دیتے ہوئے کل (9 اپریل) سے درخواست کی ونڈو کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے قبل درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 مارچ کو ختم ہو گئی تھی۔ اب اسے 11 اپریل تک دوبارہ کھولا جائے گا۔
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کے چیئرمین ایم جگدیش کمار نے ہفتہ کو ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا، “بہت سے طلبا کی درخواستوں کے بعد، ہم نے اتوار، پیر اور منگل کو سی یو ای ٹی۔یو جی کے لیے درخواست پورٹل کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ پورٹل منگل (11 اپریل 2023) کو رات 11.59 بجے بند کر دیا جائے گا۔ طلبا سے درخواست ہے کہ مزید تفصیلات کے لیے https://cuet.samarth.ac.in ملاحظہ کریں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…