Categories: تعلیم

محمد حسان حامد رضا نے کیا کمال، دو روز میں 100صفحات لکھ کر بنایا ریکارڈ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ساتویں جماعت کے "محمد حسان حامد رضا" نے اپنی دلچسپی و دل جمعی کی مثال قائم کی ہے۔ دو روز قبل ہی "ربانی خطاطی مرکز" اسلام پورہ، مالیگاؤں میں انگلش کیلی گرافی سیکھنے اور اپنی تحریر کو خوشخط بنانے کے لیے داخلہ لینے والے محمد حسان حامد رضا نے اپنی سو (۱۰۰) صفحات کی بیاض کو مکمل کر کے تیزی سے سیکھنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس ننھے طالب علم نے اپنی اسکول (نیو ارا) اور کلاس ٹیچر کے احکامات کا پاس رکھتے ہوئے رمضان المبارک میں روزہ ،نماز و تلاوت کا اہتمام کرتے ہوئے اپنی لکھاوٹ کو ب سے بہتر اور بہتر سے بہترین بنانے کے لیے ربانی خطاطی مرکز کا انتخاب کیا جو کہ رمضان المبارک میں دوپہر دو(2) بجے تا سہ پہر چار(4) بجے تک، اور بعد نمازِ تراویح(۱۰سے ۱۲بجے تک) انصار روڈ، اسلام پورہ، مالیگاؤں، (نزد اکھاڑہ مسجد، شبیر ہوٹل کے اوپر) اور شام 4 بجے سے 5 بجے تک گلاب پارک، پانی کی ٹانکی کے پاس، شعیب چا چا کے مکان پر (بھارت دودھ ڈیری کی گلی میں) ربانی خطاطی مرکز شاخ، جاری ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<img alt="" src="https://urdu.indianarrative.com/upload/news/Mohammad_Hassan_Hamid_Raza1.webp" /></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 الحمدﷲ! ربانی خطاطی مرکز سے گزشتہ دو سالوں میں سینکڑوں طلبا و طالبات (کے جی تا پی جی + اساتذہ) نے استفادہ کیا اور اپنے اردو، انگلش، مراٹھی و عربی رسم الخط (لکھاوٹ) کو بال پین، سیاہی قلم، مارکر، کٹ نب، برو، چاک (تختہ سیاہ پر) سے بہتر بنانے کی کوشش کی اور کامیابی حاصل کی۔ سینکڑوں طلبا و طالبات اب بھی اپنی تحریر کو درست کر رہے ہیں یہ سلسلہ منقطع نا ہو اس لیے ربانی خطاطی مرکز، رمضان المبارک میں بھی جاری رہا اور چاند رات تک جاری رہے گا پھر عید الفطر کی صرف تین روزہ تعطیلات کے ساتھ ہی دوبارہ ربانی خطاطی مرکز جاری و ساری رہے گا۔ مزید معلومات کے لیے 8983174977 / 8956599552 پر رضوان ربانی سر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago