Categories: تعلیم

تعلیم چھوڑ چکی لڑکیوں کو تعلیم سے جوڑنے کے لیے ‘کنیہ شکشا پرویش اتسو’ مہم کی وزیراعظم نے ستائش کی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی حکومت نے 11 سے 14 سال کی عمر کی لڑکیوں کو دوبارہ  تعلیم سے جوڑنے کے لئے کنیہ شکشا پرویش اتسو مہم شروع کی ہے۔ اس سے ان لڑکیوں کو فائدہ ہوگا جنہوں نے کورونا اور دیگر وجوہات کی وجہ سے اسکول چھوڑ دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو اس مہم کو ایک مثالی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مہم زیادہ سے زیادہ لڑکیوں کی تعلیم کو یقینی بنائے گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی وزیر برائے خواتین اور بچوں کی ترقی اسمرتی ایرانی کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا، "ایک مثالی کوشش جو اس بات کو یقینی بنائے گی کہ زیادہ لڑکیاں تعلیم سے آراستہ ہوں! آئیے ہم سب مل کر ایک قوم بن کر اس تحریک کو کامیاب بنائیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے وزارت تعلیم اور یونیسیف کے ساتھ مل کر لڑکیوں کو باقاعدہ تعلیم/یا ہنر مندی کے نظام کی طرف اسکول واپس لانے کے لئے دہلی میں ایک بے مثال مہم 'کنیہ شکشا پرویش اتسو' کا آغاز کیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago