سینک اسکولوں کے سابقہ طرز کے تحت قائم کیے گئے سینک اسکولوں کی ریاست / مرکز کے لحاظ سے فہرست درج ذیل ہے:ملک میں سینک اسکول
*سابق طرز کے تحت قائم کیے گئے سینک اسکول
نمبر شمار | سینک اسکولوں کے نام | ریاست |
1 | کالی کیری | آندھرا پردیش |
2 | کوروکونڈا۔ | |
3 | مشرقی سیانگ | اروناچل پردیش |
4 | گولپارہ | آسام |
5 | گوپال گنج | بہار |
6 | نالندہ | |
7 | امبیکاپور | چھتیس گڑھ |
8 | بالاچڑی | گجرات |
9 | کنج پورہ | ہریانہ |
10 | ریواڑی | |
11 | سوجن پور تیرہ | ہماچل پردیش |
12 | نگروٹہ | جموں و کشمیر |
13 | تلائیا۔ | جھارکھنڈ |
14 | بیجاپور | کرناٹک |
15 | کوڈاگو | |
16 | کازہ کوٹم | کیرالہ |
17 | ریوا | مدھیہ پردیش |
18 | چندرپور | مہاراشٹر |
19 | ستارہ | |
20 | امپھال | منی پور |
21 | چھنگ چھپ | میزورم |
22 | پنگلوا۔ | ناگالینڈ |
23 | بھونیشور | اوڈیشہ |
24 | سنبل پور | |
25 | کپورتھلہ | پنجاب |
26 | چتور گڑھ | راجستھان |
27 | جھنجھنو | |
28 | امراوتی نگر | تمل ناڈو |
29 | گورکھل | اتراکھنڈ |
30 | امیٹھی | اتر پردیش |
31 | مین پوری | |
32 | جھانسی | |
33 | پرولیا | مغربی بنگال |
مزید یہ کہ حکومت نے ملک میں این جی اوز/پرائیویٹ/ریاستی سرکاری اسکولوں کے ساتھ شراکت داری میں 100 نئے سینک اسکولوں کے قیام کے لیے ایک اسکیم شروع کی ہے اور اسے منظوری دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت جن نئے سینک اسکولوں کے ساتھ سینک اسکولس سوسائٹی نے میمورنڈم آف ایگریمنٹ(ایم او اے) پر دستخط کیے ہیں ان کی ریاست/مرکز ک زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر شمار | ..ریاست /مرکز کے زیر انتظٓم علاقہ | منظور شدہ نئے سینک اسکولوں کی تعداد جن کے ساتھ سینک اسکولس سوسائٹی نے میمورنڈم آف ایگریمنٹ پر دستخط کیے |
1 | مہاراشٹر | 2 |
2 | کرناٹک | 2 |
3 | ہماچل پردیش | 1 |
4 | گجرات | 2 |
5 | ہریانہ | 2 |
6 | بہار | 2 |
7 | آندھرا پردیش | 1 |
8 | پنجاب | 1 |
9 | اروناچل پردیش | 1 |
10 | کیرالہ | 1 |
11 | تمل ناڈو | 1 |
12 | مدھیہ پردیش | 1 |
13 | دادرہ اور نگر حویلی | 1 |
سینک اسکول کے حساب سے کیڈٹس کی اوسط فیصد جنہوں نے پچھلے 6 سالوں میں سینک اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے مسلح افواج (نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے)/انڈین نیول اکیڈمی (آئی این اے)/ٹیکنیکل انٹری اسکیم (ٹی ای ایس) میں شمولیت اختیار کی ہے:
2016-17 سے 2021-22 کے درمیان پچھلے 6 سالوں میں فوجی اسکولوں میں پڑھتے ہوئے مسلح افواج (این ڈی اے / این ڈی اے /ٹیکنیکل اینٹری اسکیم) میں شامل ہونے والے کیڈٹس کی اوسط فیصد:ملک میں سینک اسکول
نمبر شمار | سینک اسکول کا نام |
.17-2016سے 2021-22 تک پچھلے 6 سالوں میں سینک اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے مسلح افواج میں شامل ہونے والے کیڈٹس کا اوسط فیصد |
1 | امراوتی نگر | 11.42فیصد |
2 | امبیکاپور | 9.30فیصد |
3 | بالاچڑی | 10.60فیصد |
4 | بھونیشور | 2.82فیصد |
5 | بیجاپور | 4.97فیصد |
6 | چتور گڑھ | 19.35فیصد |
7 | گورکھل | 27.57فیصد |
8 | گولپارہ | 5.52فیصد |
9 | گوپال گنج | 10.87فیصد |
10 | امپھال | 12.38فیصد |
11 | کالی کیری | 3.7فیصد (سال 2014 میں اسکول شروع ہونے کے بعد صرف دو سالوں کے لیے اوسط فیصد اور صرف دو بیچوں کے کیڈٹس نے فوجی اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے 2021-22 تک مسلح افواج . (این ڈی اے/آئی این اے/تکنیکی انٹڑی اسکیم میں شمولیت اختیار کی ہے نمبر 11 پر تیسرے کالم میں لکھئے |
12 | کپورتھلہ | 10.08فیصد |
13 | کازہ کوٹم | 11.10فیصد |
14 | کوڈاگو | 4.93فیصد |
15 | کوروکونڈا۔ | 19.07فیصد |
16 | کنج پورہ | 17.88فیصد |
17 | نگروٹہ | 9.98فیصد |
18 | نالندہ | 11.62فیصد |
19 | پنگلوا۔ | 1.03فیصد |
20 | پرولیا | 13.50فیصد |
21 | ریوا | 15.53فیصد |
22 | ریواڑی | 7.22فیصد |
23 | ستارہ | 19.57فیصد |
24 | سوجن پور تیرہ | 20.23فیصد |
25 | تلائیا۔ | 5.22فیصد |
مندرجہ بالا معلومات کل 33 فوجی اسکولوں میں سے 25 سینک اسکولوں کے لیے ہیں۔ بقیہ 08 سینک اسکول 2017 کے بعد سے کھولے گئے ہیں اور اس وجہ سے، ان 08 سینک اسکولوں کا کوئی کیڈٹ 2021-22 تک این ڈی اے/آئی این اے/تکنیکی داخلہ اسکیم کے امتحان میں بیٹھنے کے اہل نہیں تھا جب تک کہ وہ سینک اسکولوں میں پڑھ رہے ہوں۔
یہ جانکاری وزیر مملکت برائے دفاع جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…