تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور آنٹرپرینیوشپ کے مرکز وزیر جناب دھرمیندر پردھان قومی یوم اتحاد کے موقع پر دہلی یونیورسٹی سے یونیٹی رن کی قیادت کریں گے۔ دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ بھی. اس یونیٹی رن میں رجسٹرار ،پرنسیپلز ،اساتذہ ،سینئر افسران ،انتظامیہ ملازمین اور سی بی ایس ای اسکولوں ،مرکزی اسکولوں اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے ساتھ حصہ لیں گے۔بھارتی حکومت ،مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 147 ویں یوم پیدائش کے موقع پر 31 اکتوبر 2022 کو قومی یوم اتحاد /
اس تقریب میں وائس ریگل لاج سے متصل گاندھی جی کے مجسمے کے پاس قومی یوم اتحاد حلف برداری پروگرام . اور مرکزی وزیر تعلیم بھی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی زندگی سے منسلک خصوصی چیزیں . جواہر پارک ،وائس لاج میں اس سر زمین کے عظیم بیٹوں میں سے ایک کو یاد کرنے اور. ان کی زندگی سے سیکھنے کے مقصد سے پیش کی جائیں گی۔
تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور آنٹرپرینیوشپ کے مرکز وزیر جناب دھرمیندر پردھان. قومی یوم اتحاد کے موقع پر دہلی یونیورسٹی سے یونیٹی رن کی قیادت کریں گے۔ دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ بھی اس یونیٹی رن میں رجسٹرار ،پرنسیپلز .،اساتذہ ،سینئر افسران ،انتظامیہ ملازمین اور سی بی ایس ای اسکولوں ،مرکزی اسکولوں. اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے ساتھ حصہ لیں گے۔
اس تقریب میں وائس ریگل لاج سے متصل گاندھی جی کے مجسمے کے پاس قومی یوم اتحاد حلف برداری پروگرام . اور مرکزی وزیر تعلیم بھی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی زندگی سے منسلک خصوصی چیزیں . جواہر پارک ،وائس لاج میں اس سر زمین کے عظیم بیٹوں میں سے ایک کو یاد کرنے. اور ان کی زندگی سے سیکھنے کے مقصد سے پیش کی جائیں گی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…