Categories: تعلیم

مرکزی وزیر تعلیم نے این سی ٹی ای پورٹل کے “مائی این ای پی 2020” پلیٹ فارم کا افتتاح کیا

نئی دہلی، یکم اپریل: مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال 'نشنک' نے آج این سی ٹی ای ویب پورٹل "مائی این ای پی 2020" پلیٹ فارم کا افتتاح کیا۔ یہ پلیٹ فارم اساتذہ کے لیے قومی پیشہ ورانہ معیارات برائے اساتذہ (این پی ایس ٹی) اور قومی مشن برائے مینٹرنگ پروگرام کی رکنیت (این ایم ایم) کا مسودہ تیار کرنے کے لیے اسٹیک ہولڈروں سے تجاویز/ان پٹ/رکینیت مدعو کرتا ہے۔ "مائی این ای پی" پلیٹ فارم یکم اپریل سے 15 مئی 2021 تک فعال رہے گا۔

ڈیجیٹل کونسلنگ کے اس عمل میں تعلیمی شعبے میں مستقل اور مثبت تبدیلی کے لیے اساتذہ کی پالیسی پر دستاویزات تیار کرنے کی خاطر اساتذہ، تعلیمی پیشہ ور افراد، ماہرین تعلیم اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی شرکت کا تصور کیا گیا ہے۔ این سی ٹی ای افراد/ تنظیموں کے ساتھ مشاورت سے کام کرے گا جو این ای پی 2020 کی مذکورہ بالا دو بڑی تجاویز پر دستاویزات تیار کرے گا۔

ماہر کمیٹی مشاورتی مدت کے دوران جمع کردہ معلومات کا جامع جائزہ لے گی اور آخر میں عوامی جائزے کے لیے ایک مسودہ تیار کرے گی۔ اسٹیک ہولڈروں  کی جانب سے تبصرے موصول ہونے کے بعد ان کو نوٹیفکیشن کے لیے حتمی مسودہ تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago