Categories: تعلیم
نائب صدر جمہوریہ نے ہندوستانی ثقافت اقدار پر مبنی تعلیم پر زور دیا
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ یکم مارچ        <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج ہندوستانی ثقافت اور ورثے پر زور دیتے ہوئے بچوں کوا قدار پر مبنی تعلیم دینے پر زور دیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ 'تعلیم کا مطلب تفویض اختیارات ، روشن خیالی اور روزگار کے لیے ہے نہ کہ محض ڈگریوں اور اسناد کے حصول کے لیے'۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تعلیم کی کمرشلائزیشن پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرانے زمانے میں تعلیم اور طب کو مشن سمجھا جاتا تھا۔ تعلیم کو سماجی طور پر ایسے باشعور اور ذمہ دار شہری پیدا کرنا چاہیے جو معاشرے اور ملک کی وسیع تر بھلائی کے لیے بے لوث جدوجہد کریں۔انہوں نے مزید کہا "اگر آپ خود سے پیار کرتے ہیں تو آپ کو کوئی یاد نہیں رکھے گا لیکن آپ امر ہو جائیں گے اگر آپ دوسروں کے لیے جییں گے تو آپ دوسروں کی یادوں  میں طویل عرصے تک زندہ رہیں گے۔<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">"
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نائیڈو گنٹور کے شری پتی بندلا سیتا رمیا ہائی اسکول کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں حصہ لے رہے تھے۔ طلباء، اساتذہ اور والدین سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے جامع تعلیم کی اہمیت پر زور دیا۔ جسمانی تندرستی اور باغبانی جیسی سرگرمیوں پر یکساں توجہ دی جانی چاہیے۔ انہوں نے مادری زبان میں تعلیم کی فراہمی کو ترجیح دینے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔  انہوں نے کہا کہ دوسری زبانیں سیکھتے ہوئے اپنی مادری زبان میں مہارت حاصل کرنا ضروری ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سماج میں گرتی ہوئی اقدار پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، جناب نائیڈو نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ عوامی نمائندوں کو منتخب کریں اور ان کی حمایت کریں جن میں کردار، صلاحیت، طرز عمل (اچھا) اور قابلیت ہو۔ انہوں نے عوامی نمائندوں کے نظم و ضبط اور عوام کی فلاح و بہبود کے عزم کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ نائب صدرجمہوریہ  نے مزید کہا کہ وہ ہندوستان کو ایک مضبوط اور طاقتور ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، جہاں بھوک، ناخواندگی اور کوئی امتیاز نہ ہو۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بعدازاں ، نائب صدر جمہوریہ نے گنٹور میں انامیّا لائبریری کا دورہ کیا، جس میں وسیع موضوعات پر 2 لاکھ کتابوں کا ایک بھرپور ذخیرہ ہے، جن میں کچھ نایاب کتابیں بھی شامل ہیں۔ جناب نائیڈو نے کہا کہ ہر گاؤں میں ایک لائبریری ہونی چاہیے اور انہوں نے بچوں میں کم عمری سے ہی پڑھنے کی عادت ڈالنے پر زور دیا۔ 
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago