Categories: تعلیم

اردو یونیورسٹی میں مولانا ابوالکلام آزاد پر تحریری مقابلہ، جانئے کیا ہیں شرائط؟

حیدرآباد، 12 اکتوبر(انڈیا نیرٹیو)

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں یومِ آزاد پر تقاریب کے سلسلے میں قومی سطح پر تحریری مقابلوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سہ لسانی مقابلوں کا عنوان ”مولانا ابوالکلام آزاد کے سیاسی و سماجی تصورات“ ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 اکتوبر ہے جب کہ مضمون 28 اکتوبر تک مضمون داخل کیا جاسکتا ہے۔11 نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

رجسٹریشن،کےلیےلنکhttps://docs.google.com/forms/d/1mWa3XDynl7UXQJbzgpw-GmSi6vrUH8ltVpE-Y7-WlWY/viewform?edit_requested=trueپر لاگ ان کریں۔ اردو زبان میں مضمون ای میل urduessay@manuu.edu.inپر بھیجا جاسکتا ہے، ہندی میں hindiessay@manuu.edu.inاور انگریزی کے لیے englishessay@manuu.edu.inپر بھیجا جاسکتا ہے۔

ہر زبان کے تین بہترین مضامین کو انعام دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ حصہ لینے والے طلبہ کو ای سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے۔ مزید تفصیلات 9849253580, 9540664266, 9818761017 اور 9335595659 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago