Categories: تفریح

عالیہ بھٹ کی ’ڈارلنگز‘ کا زبردست ٹیزرجاری

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ’ڈارلنگز‘ کا ٹیزر منگل کو فلم سازوں نے ریلیز کردیا ہے۔عالیہ بھٹ نے اس فلم کا ٹیزر انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا یہ صرف ٹیز ہے ڈارلنگز۔فلم کا یہ ٹیزر سسپنس اور تھرلر سے بھرپور ہے۔ ایک منٹ 40 سیکنڈ کے اس ٹیزر میں مینڈک اور بچھو کی کہانی کے ذریعے فلم کی کہانی سنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ٹیزر سے واضح ہے کہ عالیہ کے کردار میں کئی مختلف پرتیں ہیں جو یقیناً حیران کن نظر آتی ہیں۔ ٹیزر میں ان کے ساتھ شیفالی شاہ بھی نظر آ رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ڈارلنگز میں ماں بیٹی کی کہانی دکھائی جائے گی۔ فلم میں عالیہ بھٹ اور شیفالی شاہ کے علاوہ وجے ورما اور روشن میتھیو بھی نظر آئیں گے۔ جس کے ہدایت کار جسمیت کے رین ہیں۔ جبکہ گوری خان، عالیہ بھٹ اور گورو ورما اسے مشترکہ طور پر پروڈیوس کررہے ہیں۔ فلم رواں سال 5 اگست کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago