Categories: تفریح

کاجل اگروال نے شادی کی پہلی سالگرہ پر رومانوی تصویر شیئر کی، شائقین نے کس طرح رد عمل کیا اظہار؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فلم اداکارہ کاجل اگروال کی شادی کو آج ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس خاص موقع پر کاجل نے شوہر گوتم کچلو کو شادی کی پہلی سالگرہ پر خاص انداز میں مبارکباد دی ہے۔ کاجل اگروال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر گوتم کچلو کے ساتھ ایک رومانوی تصویر شیئر کی ہے جس میں دونوں بلیک کلر کے لباس میں نظر آ رہے ہیں۔ کاجل شوہر کی بانہوں میں ہیں۔ گوتم بھی کاجل کو پکڑے ہوئے بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کاجل نے لکھا – "میں تم سے پیار کرتی ہوں تب بھی جب تم آدھی رات کو میرے کان میں کہتے ہو "کیا تم سو رہے ہو؟  مجھے تمہیں ایک ڈاگ کا ویڈیو دکھانا ہے۔ "پہلی شادی کی سالگرہ کی مبارکباد تمہاری زندگی میں ہوئی سب سے بیسٹ چیز کی طرف سے</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سوشل میڈیا پر کاجل اور گوتم کی اس تصویر کو مداح کافی پسند کر رہے ہیں۔ کاجل اگروال نے گزشتہ سال 30 اکتوبر کو بزنس مین گوتم کچلو سے ممبئی میں شادی کی۔ کورونا وبا کے باعث دونوں کی شادی میں صرف خاندان کے افراد ہی موجود تھے۔ دونوں نے انتہائی سادگی سے شادی کی جس کے کافی چرچے بھی ہوئے۔ کاجل اور گوتم اکثر ایک دوسرے کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago