تفریح

نہ فلمیں نہ اشتہار پھر کیا ہےریکھا کی شہرت کا راز؟

کامیاب اداکارہ: ریکھا کا نام اپنے دور کی کامیاب اداکاراوں میں سر فہرست ہے۔

بالی ووڈ کوئن: ایک دور تھا جب ریکھا کی ایک سال میں پانچ فلمیں ریلیز ہوا کرتی تھیں۔

ریکھا کا کیریئر: وقت کے ساتھ ساتھ ریکھا نے سال میں محض ایک ہی فلمیں کرنی شروع کر دیں۔پھر آہستہ آہستہ فلموں کو جیسے الوداع ہی کہہ دیا۔ان کی آخری فلم’شمیتابھ’ہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

نہ فلم نہ اشتہار: خاص عوامی تقریبات میں نظر آنے والی ریکھا نہ اب کسی فلم اور نہ کوئی اشتہاری فلم میں نظر آتی ہیں۔

کوئن سائز لائف: بغیر فلمی کیریئر کے بھی ریکھا کوئن سائز لائف جیتی ہیں۔آخر ان کی شہرت کا راز کیا ہے؟

ریکھا کی مقبولیت: ریکھا کی کمائی کا بڑا حصہ ان کی ممبئی کی پرائم لوکیشنس پر بنی کئی پراپرٹیز سے آنے والے کرائے سے آتا ہے۔

ریکھا کی شہرت: ریکھا راجیہ سبھا ممبر بھی ہیں۔جانکاری کے مطابق ،انہیں سالانہ تنخواہ اور بھتے کے طور پر ۶۵ لاکھ روپیے ملتے ہیں۔

ہائی کلاس تقریبات: ریکھا ہائی کلاس تقریبات میں اسپیشل اپئیرنس دے کر بھی اچھی خاصی کمائی کر لیتی ہیں۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

کروڑوں کا بنگلہ: ممبئی کے بیڈ اسٹینڈ ایریا میں جس بنگلے  میں ریکھا رہتی ہیں اس کی قیمت کروڑوں میں ہے۔شاہ رخ خان ریکھا کے پڑوسی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago