Categories: تفریح

راج کمار راؤ اورجہانوی کپور کی فلم ’روحی افزانہ‘ کا نام ہوا روحی

راج کمار راؤ اورجہانوی کپور کی فلم ’روحی افزانہ‘ کا نام ہوا روحی

راج کمار راؤ اور  جہانوی کپور کی فلم ’روحی افزانہ‘ کافی عرصے سے خبروں میں   ہے۔ اس فلم کا نام ایک بار پھر بدل گیا ہے اور فلم سازوں نے اب اس کا نام روحی افزانہ سے بدل کر ’روحی‘کردیا ہے۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی اس فلم کا نام تبدیل کردیا گیا تھا، اس سے قبل اس فلم کا نام روحی افزا رکھا گیا تھا۔

اس کے بعد فلم سازوں نے فلم کا نام تبدیل کرکے روحی افزانہ اور اب ’روحی‘کردیا۔ فلم کے نئے نام کے ساتھ، فلم سازوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کیا ہے، جس کی معلومات جہانویکپور نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ جہانوی کپور نے لکھا’’اس  بھوتیا شادی  میں آپ کا استقبال ہے۔   سنیما گھروں میں جادو لوٹ رہا ہے۔۔ فلم 11 مارچ کو ریلیز ہو رہی ہے۔‘‘

راج کمار راؤ اورجہانوی کپور کے علاوہ اداکار ورون شرما بھی فلم’روحی‘ میں نظر آئیں گے۔ یہ ایک ہارر کامیڈی فلم ہے۔ فلم میں جہانوی کپور روحی اروڑا اور افزانہ بیدی کے کردار میں ڈبل کردار میں نظر آئیں گی۔

اسی کے ساتھ ہی اس فلم میں راجکمار راؤ گیگن اگروال اور ورون شرما چیکو کے روپ میں نظر آئیں گے۔ فلم میں دیگر اداکار پنکج ترپاٹھی اور رونت رائے بھی ہوں گے۔

فلم کے ہدایتکار ہاردک مہتا ہیں۔ اس فلم کو دنیش وژن اور مرگ دیپ سنگھ لامبا نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم کو جیو اسٹوڈیو پیش کرے گا۔فلم ’روحی‘رواں سال 11 مارچ کو مہاشیوراتری کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago