Categories: تفریح

ریاض سیزن دنیا بھر کے لوگوں کے لیے تفریح مہیا فراہم کر رہا ہے: رانا عظیم

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ریاض (رانا عظیم )</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر نوشین وسیم نے کہا ہے کہ ریاض سیزن دنیا بھر کے لوگوں کو تفریحی مہیا کر رہا ہے جہاں مقامی اور بیرون ممالک سے آنے والے افراد تفریحی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں اس میں گزشتہ سیزن کی طرح بھارت اور پاکستان کے فنکاروں کی شرکت کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 سعودی دارالحکومت ریاض میں موسم ریاض کے میڈیا سیل میں پاکستانی اور بھارتی صحافیوں سمیت دیگر افراد سے سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر نوشین وسیم نے ملاقات کی اور انہیں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ موسم ریاض کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ سیزن کی طرح اس سیزن میں بھی بھارت اور پاکستان کے لاکھوں افراد کے لئے سعودی گورنمنٹ کی جانب سے تفریحی ایونٹ کے لئے اقدامات کیے گئے ہیں ۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 بھارت اور پاکستان کے فنکار اور گلوکار دونوں ممالک میں یکساں مقبول ہیں اور دونوں ممالک کے فنکاروں کو ریاض سیزن میں پرفارم کریں گے پہلے مرحلے میں سلمان خان جیسے سپرسٹار اپنے دیگر فنکاروں کے ہمراہ دس دسمبر کو پرفارم کرنے آرہے ہیں جس میں بھارت سمیت پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہوگی نوشین وسیم کا کہنا تھا کہ فنکار محبتوں کو فروغ دیتے ہیں اور ہمیں ان کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago