تفریح

کیوں ادھوری رہ گئی دلیپ۔مدھوبالا کی داستان عشق؟

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

دلیپ کما ر اور مدھوبالا: ہندوستانی سنیما کے تجربہ کار اداکار دلیپ کمار کا جب بھی ذکر ہوگا ساتھ میں مدھو بالا کا نام ضرور لیا جائے گا۔

عشق کا دور: سال 1951 میں فلم آئی ترانہ۔شوٹنگ کے دوران دونوں ایک دوسرے کے قریب آئے اور یہیں سے شروع ہوئی داستان عشق۔

سات سال لمبا رشتہ: دونوں ایک دوسرے کے پیار میں ڈوب چکے تھے،دلیپ۔مدھوبالا کا رشتہ سات سال تک چلا۔پھر اس رشتے میں دوریاں آنا شروع ہوئیں۔

والد کا انکار: مدھوبالا کے والد عطاءاللہ خان کو دلیپ کے ساتھ ان کا یہ رشتہ بالکل منظور نہیں تھا۔وہ بیٹی کو دلیپ کمار کے ساتھ شوٹنگ پر بھی نہیں بھیجنا چاہتے تھے۔

فلم ‘نیا دور’: فلم’نیا دور’کی شوٹنگ گوالیار میں ہونی تھی،جہاں دونوں ستاروں کو پہنچنا تھا۔لیکن مدھوبالا کے والد نے انہیں بھیجنے سے منع کر دیا۔

کورٹ ۔کچہری: مدھو کے والد نے ڈائریکٹر پر کانٹریکٹ توڑنے کا کیس کیا،بی آر چوپڑہ نے بھی کاونٹر مقدمہ کیا۔کورٹ۔کچہری کے چکر میں دلیپ۔مدھوبالا کا رشتہ بھی پسا۔

معافی: کورٹ میں دلیپ نے مدھوبالا کا ساتھ نہیں دیا،اس وجہ سے ان کے والد اور ناراض ہو گئے۔اداکارہ چاہتی تھیں کہ دلیپ والد سے معافی مانگیں لیکن انہوں نے ایک شرط رکھ دی۔

شرط: دلیپ نے مدھوبالا سے کہا کہ وہ ان سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں والد سے تمام رشتے توڑنے ہوں گے۔اداکارہ کو یہ منظور نہیں ہوا اور عشق کی داستان ختم ہو گئی۔

مغل اعظم: دلیپ۔مدھوبالا کا رشتہ ٹوٹنے کے بعد بھی انہیں کچھ سائن کی ہوئی فلموں میں کام کرنا تھا۔دونوں نے کلاسک فلم مغل آعظم میں سلیم۔انار کلی کا کردار کیا۔

اجنبی لوگ: شوٹنگ کے دوران دونوں کی بات چیت بند ہو چکی تھی۔فلم ہٹ ہوئی لیکن رشتہ ٹوٹ گیا۔پھر دلیپ کمار نے سائرہ بانو سے اور مدھوبالا نے کشور کمار سے شادی کر لی۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago