Categories: صحت

ملک میں کورونا کا خطرہ، 24 گھنٹوں میں ملے 20,038 نئے متاثرین، 47 اموات

نئی دہلی، 15 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

ملک میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعہ کی صبح 8 بجے تک گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 20,038 نئے کورونا مریض سامنے آئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران کورونا وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 16 ہزار 994 ہے جب کہ کورونا وائرس سے متاثر 47 مریض کی موت ہوگئی۔مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد چار کروڑ 30 لاکھ 45 ہزار 350 ہو گئی ہے۔ اس دوران صحت یابی کی شرح 98.48 فیصد تک بڑھ گئی۔

فی الحال ملک میں فعال مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 73 ہوگئی ہے۔ جب کہ روزانہ انفیکشن کی شرح 4.44 فیصد ہے۔آئی سی ایم آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے۔ اب تک کل 86 کروڑ 86 لاکھ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

کورونا کے خلاف جنگ: ملک میں اب تک 199.47 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں

اب تک ملک میں 199 کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 لاکھ 92 ہزار ویکسین لگائی گئیں۔مرکزی وزارت صحت کے مطابق، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام صوبوں کو اینٹی کورونا وائرس ویکسین کی کل 193.53 کروڑ خوراکیں دستیاب کرائی گئی ہیں۔ اس میں سے اب بھی ریاستوں کے پاس ویکسین کی 9 کروڑ 70 لاکھ خوراکیں دستیاب ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago