Urdu News

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.62 کروڑ (95 کروڑ دو لاکھ دوسری خورک اور 22.07 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

219.53  کروڑ   (95 کروڑ  دوسری خورک اور  22.01 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 2,90,752 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 24,043 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.05  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.76  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  3,102 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد  4,40,87,748  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,112 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.01 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.97  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 89.98 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,09,088   ٹیسٹ  کئے گئے

Recommended