کووڈ-19 اپ ڈیٹ
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.93 کروڑ (94.89 کروڑ دوسری خورک اور 21.54 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں 4,96,833 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں 29,251 مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.07 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.75 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,884 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4,40,51,228
ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,797 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.05 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.30 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 89.67 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,66,839 ٹیسٹ کئے گئے
*****