Urdu News

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.88کروڑ(94.89کروڑ دوسری خوراک  اور 21.50 کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  3,97,407  ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 30,362 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.07  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,908 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,47,344 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1,997 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.94 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.34) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.64 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,13,123 ٹیسٹ کئے گئے۔

Recommended

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ-19 اپ ڈیٹ