Categories: صحت

کورونا وائرس: ملک میں کورونا سے متاثرہ 1270 نئے مریض پائے گئے

نئی دہلی، 28 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ پیر کی صبح 7 بجے تک گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1270 نئے کورونا متاثرہ مریض پائے گئے۔ اس دوران کورونا کی وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 1567  رہی۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 31 مریض کی موت ہوگئی۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4 کروڑ 24 لاکھ 83 ہزار 829 ہو گئی ہے جب کہ صحت یابی کی شرح بڑھ کر 98.75 فیصد ہو گئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد کم ہو کر 15 ہزار 859 ہو گئی ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 0.29 فیصد ہے۔

آئی سی ایم آر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں 04 لاکھ،32 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے۔ قابل ذکر ہے کہ اب تک کل 78 کروڑ 73 لاکھ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ملک میں اب تک 183.26 کروڑ سے زیادہ اینٹی کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہیں

ملک گیر ویکسینیشن مہم کے تحت پیر کی صبح 7 بجے تک 183 کروڑ  26 لاکھ سے زیادہ اینٹی کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی  ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 لاکھ سے زائد ویکسین لگائی گئی ہیں۔

اتوار کی صبح مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو اینٹی کورونا ویکسین کی کل 184.53 کروڑ خوراکیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ ان میں سے 16.16 کروڑ ویکسین کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago