Categories: صحت

قدآور سرمایہ کار راکیش جھن جھن والا کا انتقال

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ممبئی، 14 اگست (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قدآور اسٹاک سرمایہ کار اور ارب پتی تاجر راکیش جھنجھن والا اتوار کو انتقال کر گئے۔ انہوں نے 62 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔انہیں ہندوستان کا وارین بفیٹ بھی کہا جاتا ہے۔ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔جھن جھن والا کو دو تین ہفتے قبل اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا تھا اور وہ گھر آ گئے تھے۔ کچھ دن پہلے ہی انہوں نے اکاسا ایئر لائنز شروع کی تھی۔ جھن جھن والا کے انتقال کی خبر سے ہر کوئی صدمے میں ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
راکیش جھن جھن والا کی آکاسا ایئر لائنز کمپنی مسافروں کو کم نرخوں پر سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تذکروں میں ہے۔ اس ایئر لائن کو شہری ہوا بازی کی وزارت سے نوآبجکشن سرٹیفکیٹ مل چکا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago