گرمیوں میں کھان پان
گرمی کے دنوں میں لاپرواہی برتنے پر صحت سے متعلق کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایسے میں کھان پان کا دھیان رکھنا بہت ضروری ہے۔
اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے
گرمیوں کے لیے صحت مند پھل
آج ہم آپ کو کچھ ایسے پھلوں کے بارے میں بتا رہے ہیں،جو گرمیوں میں صحت کے لیے فائدہ مند مانے جاتے ہیں۔
انگور
انگور میں وٹامن اے اور وٹامن سی کی اچھی مقدار ہوتی ہے۔اس میں فائبر بھی بھرپور ہوتا ہے۔گرمیں میں اسے کھانے سے ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اور امیونیٹی اسٹرانگ ہوتی ہے۔
کیلا
کیلے میں موجود فائبر۔آئرن اور پوٹیشیم جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔گرمی کے دنوں میں اس کوروزانہ کھانے سے صحت درست رہتی ہے۔
سیب
سیب میں صحت کے لیے ضروری غذائی اجزا اچھی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔اس کو کھانے سے جسم میں بلڈ کاونٹ بڑھتا ہے اور طاقت آتی ہے۔
تربوز
تربوز میں تقریباً ۹۰ فیصدی تک پانی ہوتا ہے۔گرمیوں میں اس کو کھانے سے ڈی ہائیڈریشن کی پریشانی سے راحت ملتی ہے اور جلد میں چمک آتی ہے۔
پپیتا
گرمیوں میں پپیتا کھانے سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے،ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اور جسم کی قوت مدافعت بھی مضبوط ہوتی ہے۔
لیچی
لیچی میں پروٹین،سائٹرک ایسڈ،فاسفورس،وسا اور آئرن جیسے ضروری غذائی اجزا کافی مقدار میں ہوتے ہیں۔گرمیوں میں اسے کھانا فائدہ مند ہے۔
خربوزہ
گرمیوں میں خربوزہ کھانے کے بہت سے فائدے ہیں۔اس میں پانی اچھی مقدار میں ہوتا ہے۔ساتھ ہی پوٹیشیم ،زنک۔وٹامن اے،وٹامن سی وغیرہ غذائی اجزا بھی پائے جاتے ہیں۔
نوٹ
یہ خبر عام جانکاریوں پر مبنی ہے۔کسی بھی طرح کی خاص جانکاری کے لیے ماہرین سے صلاح لیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…