Categories: صحت
طبی خواص کے حامل پودوں کے تحفظ اور ترقیاتی علاقوں کی صورتحال
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی، 27جولائی 2021: وزارت آیوش کے تحت طبی خواص کے حامل پودوں کا قومی بورڈ(این ایم پی بی) 2014۔15 سے ’’طبی خواص کے حامل پودوں کے تحفظ، نشو و نما اور ہمہ گیر انتظام کاری کے لئے ایک مرکزی شعبے کی اسکیم کو نافذکر رہا ہے۔ اس اسکیم کے تحت، طبی خواص کے حامل پودوں کے بورڈ نے سات ریاستوں میں چوبیس (24) طبی خواص کے حامل پودوں کے تحفظ اور ترقیاتی علاقے (ایم پی سی ڈی اے) قائم کرنے کے لئے پروجیکٹ پر مبنی تعاون فراہم کیا ہے۔ مذکورہ بالا طبی خواص کے حامل پودوں کے تحفظ اور ترقیاتی علاقے (ایم پی سی ڈی اے) کے قیام کے لئے 940 لاکھ روپئے منظور کیے گئے ہیں اور 635.99 لاکھ روپئے جاری کیے جا چکے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">طبی خواص کے حامل پودوں کے تحفظ اور ترقیاتی علاقے (ایم پی سی ڈی اے )کا کام طبی خواص کے حامل پودوں کو ان کی فطری جگہوں میں نگرانی/تحفظ  فراہم کرانا ہے۔ ایم پی سی ڈی اے کے طویل مدتی فوائد ہمہ گیر استعمال کے توسط سے مقامی/قبائلی برادریوں کے لئے ذریعہ معاش بھی پیدا کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ اطلاع آیوش کے وزیر مملکت جناب مہیندرا بھائی منجاپارا کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت دی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago