Categories: صحت

تبتی مذہبی رہنما دلائی لامہ نے کوروناکی پہلی ویکسین لگوائی

تبتی مذہبی رہنما دلائی لامہ نے کوروناکی پہلی ویکسین لگوائی

دھرم شالا ، 06 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

تبتی مذہبی رہنما دلائی لامہ کو ہفتہ کی صبح کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ ریجنل ہسپتال دھرم شالا میں واقع کوویڈ ویکسین سنٹر میں دلائی لامہ کوویکسین لگائی گئی۔

اگرچہ اس سے قبل حکومت نے مذہبی رہنما کے عملے کی درخواست پر میکلیوڈ گنج میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہی کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دی تھی، لیکندلائی لامہ اسپتال پہنچ گئے اور اس ویکسین کی ایک خوراک لی۔

برطانوی وزیرصحت کا ویکسین کے اثر دکھانے کا دعویٰ، اموات کم ہوگئیں

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ پیر سے اسکولز اور کیئر ہومز میں ایک عزیز سے ملنے کی اجازت ہوگی۔ لندن میں سوسن ہاپکنز کے ہمراہ پریس بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ ویکسین کام کررہی ہے، کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کم ہوگئی ہیں۔

میٹ ہینکاک کے مطابق اکتوبر کے بعد اسپتال میں داخلے کی شرح کم ترین سطح پرآگئی ہے۔اسپتالوں میں داخل افراد کی تعداد 12,136 ہے، یہ تعداد زیادہ ہے۔ ڈیٹا درست سمت میں جانے کی تصدیق کررہا ہے۔ ڈیٹا کی بنیاد پر ہی پابندیاں اٹھائی جائیں گی۔

برطانوی وزیر صحت نے مزید بتایا کہ بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لئے اضافی 79 ملین پاؤنڈ دیئے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ این ایچ ایس ورکرزکی تنخواہ میں ایک فیصد اضافہ حالات کے مطابق ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago