صحت اورخاندانی بہبود کی مرکزی وزارت اترپردیش کے وارانسی شہر. میں 10 اور 11دسمبر 2022 کو یونیورسل ہیلتھ کوریج ڈے (یو ایس سی 2022)کا جشن منانے کے لئے دوروزہ کانفرنس کا اہتمام کررہی ہے ۔ اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اس دوروزہ تقریبات کا افتتاح کریں گی۔اس میں صحت اورخاندابی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا . اور وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار بھی موجود رہیں گی۔ اس تقریب کے لئے مقام انٹر نیشنل کوآپریشن اینڈ کنوینشن سینٹر رودرکش ہال ہوگا۔ مختلف ریاستوں کے صحت کے وزرا ء اس تقریب میں شرکت کریں گے ۔
اس کے علاوہ ریاست کے افسران نیز اے سی ایس / پرنسپل سکریٹری. ، صحت ،این ایچ ایم کے مشن ڈائریکٹر س ،صحت سے متعلق ڈائریکٹ.ر ،900 کمیونٹی ہیلتھ آفیسر / صحت اورتندرستی کے انچارج اور اتر پردیش . بہار ،مدھیہ پردیش ، جھارکھنڈ کے طبی افسران . کے علاوہ قومی ماہرین اور اے بی –صحت اورتندرستی کے مراکز کو شروع کرنے میں تعاون دینے والے شراکتدار. اس دوروزہ کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ وارانسی میں منعقد اس تقریب میں 1200سے زیادہ شرکاء شرکت کریں گے ۔
یونیورسل ہیلتھ کوریج یوایچ سی کا مقصدیہ ہے کہ سبھی لوگوں کو. معیاری صحت خدمات تک رسائی حاصل ہو اور انہیں مناسب ڈھنگ سے نافذ کیا جائے. اور اس بات کو یقینی بنایا جائے. کہ لوگ ان خدمات کی ادائیگی کے دوران مالی مشکلات سے دو چار نہ ہوں ۔ 2017 میں اقوام متحدہ کی طرف سے 12 دسمبر کو باضابطہ طور پر انٹر نیشنل ہیلتھ کوریج کا دن قرار دیا گیا تھا۔ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے دن کا موضوع ہے. کہ ایسی دنیا تعمیر کی جائے جو ہم چاہتے ہیں. : ‘‘سبھی کے لئے صحت مند مسقبل ’’ جوصحت مند مستقبل کی تعمیر میں صحت کی کوریج کی اہمیت اوررول کو اجاگر کرے ۔جی. –ٹوینٹی ہیلتھ ٹریک کی ایک ترجیح میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پرتوجہ اور بہتر حفظان صحت کی فراہمی شامل ہے ۔
1-صحت کے لئے 15واں ایف سی گرانٹس اور پی ایم – اے بی ایچ آئی ایم کا نفاذ۔
2- بیماریوں کا جڑسے خاتمہ – (ٹی بی ، کالازار، ملیریا، کوڑھ ، لمفیٹک فلاریاسس ۔
3- پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا نفاذ . اور پردھان منتری جن آروگیہ کارڈ س کی تقسیم ۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا سی ایچ او ز اور شکتی پورٹل کے لئے تربیتی ماڈیولز کے ساتھ اے بی. -ایچ ڈبلیو سیز ، ٹیلی مانس کے لئے آپریشن رہنما خطوط کا بھی آغاز کریں گے ۔ مرکزی وزیر اس موقع پر بہترین کارکردگی کرنے والی ریاستوں .اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی عزت افزائی بھی کریں گی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…