Categories: قومی

سونیا گاندھی نے کانگریس کے زیر اقتدار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے گفتگوکی

سونیا گاندھی نے کانگریس کے زیر اقتدار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے گفتگوکی

کانگریس کی صدر نے کورونا سے بچاو  کے لیےکیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا

نئی دہلی ، 10 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

کانگریس پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے پارٹی کے زیر اقتدار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور سینئر رہنماو ں کے ساتھ ایک ملاقات کی جس میں کورونا انفیکشن کے تیزی سے پھیلاو  کو روکنے کے لئے کیے جارہے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

سونیا گاندھی نے ہفتے کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کانگریس کے زیر اقتدار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور سینئر رہنماو ں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت ، وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ ، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کے علاوہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ، مکول واسنک اور متعدد سینئر قائدین نے شرکت کی۔

میٹنگ میں ، وزرائے اعلیٰ نے اپنی اپنی ریاستوں میں کورونا کی حالت اور اس سے بچنے کے لیے کیے جارہے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔اس ملاقات کے دوران سونیا گاندھی نے اس انفیکشن کی روک تھام کے لئے وزرائے اعلی کو کئی اہم تجاویز بھی دیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago