Urdu News

گاندھی جی  نے کیوں کیا تھا سابرمتی آشرم کو خیر آباد؟

گاندھی جی سابرمتی آشرم کو الوداع کہتے ہوئے

ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں اس تاریخ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ دراصل، جنوبی افریقہ سے واپس آنے کے بعد، مہاتما گاندھی نے گجرات کے احمد آباد میں سابرمتی ندی کے کنارے اپنا آشرم بنایا تھا۔ انہوں نے یہاں زندگی کے کچھ نئے تجربات کئے۔ جیسے کاشتکاری، مویشی پالنا اور کھادی۔

اس خبر کو بھی پڑھ سکتے ہیں

اس آشرم میں گاندھی نے ملک کی آزادی کی جدوجہد کے تانے بانے بْنے تھے۔ برطانوی راج کے خلاف کئی عوامی تحریکوں کی قیادت کی۔ سابرمتی آشرم نے ستیہ گرہ اور ڈانڈی مارچ جیسی تحریکوں کا مشاہدہ کیا۔ گاندھی نے 31 جولائی 1933 کو سابرمتی آشرم چھوڑ دیا۔ ان کی یادیں اس آشرم میں محفوظ ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھ سکتے ہیں

اس خبر کو بھی پڑھ سکتے ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھ سکتے ہیں

Recommended