سائنس

جیو کا 999روپیے کا فون، جانیں کیا ہے خاص؟

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

لانچ

ریلائنس  جیو نے 999روپیے کا 4جی فون لانچ کیا ہے۔اس فون کا نام ’جیو بھارت وی 2‘ ہے۔

خاصیت

آج ہم آپ کو اس فون کی خاصیت کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، آئیے جانتے ہیں تفصیلات

انٹر نیٹ کا استعمال

کمپنی کے مطابق یہ بیسک فیچر فون ہے۔ صارفین اس میں انٹرنیٹ چلا سکتے ہیں۔

ہدف

کمپنی کروڑوں صارفین کو 2جی سے آزاد کرنا چاہتی ہے ۔ اس لیے اتنا سستا 4جی فون بازار میں اتارا۔

سستا ریچارج

صارفین کو اس فون کے لیے 28دن کے ریچارج کے لیے محض 12روپیے ادا کرنے ہوں گے۔ جو کہ دیگر کمپنیوں سے کافی سستا ہے۔

انٹر نیٹ پلان

وائس کال اور 2جی والے ماہانہ پلان 179روپیے سے شروع ہوتا ہے۔

یہ ہے خاص

صارفین کو اس میں جیو۔ساون کے گانوں کا اکسیس اور جیو سنیما کا سبسکرپشن بھی ملے گا۔

ریڈیو

اس میں ایچ ڈی وائس کالنگ اور ایف ایم ریڈیو دیا گیا ہے۔ اس فون کے ذریعے یو پی آئی کی بھی سہولت ملے گی۔

اسکرین

جیو بھارت وی 2، 4.5سینٹی میٹر کی ٹی ایف ٹی اسکرین کے ساتھ آتا ہے۔

بیٹری

اس فون میں 1000ایم اے ایچ کی بیٹری اور0.3میگا پکسل کا کیمرہ دیا گیا ہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago