راور کیلا، برہم پور،پوری،سنبل پور اور بالاسورشہروں میں بھی فروری تک جیو ٹرو 5 جی لانچ ہوگا
ملک بھر کے 68 شہروں میں اب تک لانچ ہوچکا ہے جیو ٹرو 5 جی
نئی دہلی/بھونیشور، 5 جنوری 2023
مرکزی وزیر برائے مواصلات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی اشونی ویشنو نے آج اڈیشہ میں جیو ٹرو 5 جی خدمات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان بھی موجود تھے۔
مندروں کے شہر بھونیشور اور چاندی کے شہر کٹک ریاست اڈیشہ کے پہلے شہر ہوں گے جو جیو کے ٹرو 5 جی نیٹ ورک سے جڑے ہوں گے۔ فروری 2023 تک، اوڈیشہ کے مزید 5 شہر جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک سے منسلک ہو جائیں گے۔
بھونیشور میں 5 جی خدمات کے افتتاح کے موقع پر، جیو نے ٹرو 5 جیکے لیے ایک خصوصی تجربہ زون بنایا ہے۔ اس ایکسپریئنس زون میں، جیو نے کمیونٹی کلینک میڈیکل کٹ، ایجوکیشن، کلاؤڈ گیمنگ، اسمارٹ آفس، اسمارٹ سٹی، اے آر ۔ وی آر ڈیوائس اور جیو گلاس کی نمائش کی۔ اس دوران ریلائنس جیو نے بھونیشور کی ایس او اے یونیورسٹی میں 5جیلیب قائم کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کیے۔
بھونیشور کے لیے، جو مشرق کے آئی ٹی ہب کے طور پر جانا جاتا ہے، جیو ٹرو 5 جیگیم چینجر ثابت ہوگا۔ جیو کی 5G سروس کے آغاز کا وقت بھی بہترین ہے کیونکہ بھونیشور اگلے چند دنوں میں ایف آئی ایچ مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کے لیے بھی تیار ہے۔
جیو ٹرو 5 جی کے آغاز پر تبصرہ کرتے ہوئے، جیو کے ترجمان نے کہا، “ہم اڈیشہ کے بھونیشور اور کٹک کے شہروں میں جیو ٹرو 5 جی خدمات شروع کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…