Urdu News

انوراگ ٹھاکر نے ہماچل میں ہاف میراتھن کے فاتحین کو انعام سے نوازا

جناب انوراگ ٹھاکر نے ہماچل پردیش میں ہاف میراتھن کے فاتحین کو انعام سے نوازا

جناب انوراگ ٹھاکر نے ہماچل پردیش میں ہاف میراتھن کے فاتحین کو انعام سے نوازا

امور نوجواں اور کھیل کے مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر نے آج ہماچل پردیش میں ہاف میراتھن کے فاتحین کو انعام سے نوازا۔  اس ہاف میراتھن کا انعقاد ہماچل پردیش کے گورنر جناب راجندر وشوناتھ ارلیکر کی رہنمائی میں، سنٹرل سول سروسز کلچرل اینڈ اسپورٹس بورڈ،  عملہ اور ٹریننگ کا محکمہ، حکومت ہند اور  یوتھ ہاسٹلز ایسو سی ایشن آف انڈیا نے کروایا تھا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00173SG.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002WXBJ.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003SFF9.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004WQS8.jpg

*****

Recommended