جموں و کشمیر کی ووشو ایتھلیٹ آئرہ چشتی نے آٹھویں عالمی جونیئر ووشو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک اور مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کا نام روشن کیا ہے۔
ایک مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر، ایل جی کے دفتر نے لکھا، “جموں کشمیر کے لیے قابل فخر لمحہ! آئرہ کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔
دریں اثنا، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے ایک ٹویٹ میں کہا، “آیرہ چشتی کو 8ویں ورلڈ ووشو چیمپئن شپ میں جیتنے والی جموں و کشمیر کی پہلی خاتون ایتھلیٹ بننے پر مبارکباد!”اس سے قبل آئرہ نے جارجیا میں ورلڈ چیمپئن شپ میں ہندوستان کے لیے بہت سے قومی سطح کے تمغوں کے ساتھ جیتا تھا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…