Categories: اردو

رام پور (یوپی) میں 18 سے 27 دسمبر 2020 تک"ہنر ہاٹ" کا انعقاد کیا جارہا ہے

"جان بھی، جہان بھی"کے موضوع پر ثقافتی پروگرام، ہر روز معروف فنکاروں کے ذریعہ پیش کیا جائے گا

27 دسمبر 2020 کو "آتم نر بھر بھارت" کے موضوع پر "کوی سمیلن" کا انعقاد کیا جائے گا

Hunar Haat at Rampur

نئی دہلی،17/دسمبر 2020،  مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز اور مائیکرو ، اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز جناب نتن گڈکری کل 18 دسمبر 2020 کو رام پور (یوپی) کے پنوڑیا کے نمائش میدان میں  مرکزی وزارت اقلیتی امور کے زیر اہتمام دیسی ماہر کاریگروں کی 23 ویں"ہنر ہاٹ" کا افتتاح کریں گے۔

اس موقع پر مہمانان خصوصی کے طور پر  مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور جناب مختار عباس نقوی، کھادی اینڈ ویلج انڈسٹریز کمیشن کے چیئرمین جناب ونے کمار سکسینہ اور اترپردیش کے کابینہ کے وزیر برائے کھادی اور دیہی صنعت اور ایم ایس ایم ای کے وزیر مسٹر سدھارتھ ناتھ سنگھ شریک ہوں گے۔

.رام پور (یوپی) میں 18 سے 27 دسمبر 2020 تک"ہنر ہاٹ" کا انعقاد کیا جارہا ہے

جناب نقوی نے کہا کہ 18 سے 27 دسمبر 2020 تک رام پور میں. "ہنر ہاٹ" میں ماہر کاریگروں کی دیسی مصنوعات ایک بہت بڑی توجہ کا مرکز ہیں۔  لوگ اس "ہنر ہاٹ" میں  ملک کے تقریباً ہر گوشے سے روایتی پکوان سے بھی لطف اٹھائیں گے۔  اس کے علاوہ مشہور فنکاروں کی طرف سے ہر روز پیش کیے جانے والے. "جان بھی ، جہان بھی" کے موضوع پر مختلف ثقافتی پروگرام بھی ایک بڑی توجہ کا مرکز ہیں۔  یہ "ہنر ہاٹ" فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ملک کے "تنوع میں اتحاد" کے احساس کو زندہ رہنے کا موقع ہے۔  27 دسمبر 2020 کو "آتم نر بھربھارت" کے موضوع پر "کوی سمیلن" کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

.رام پور میں "ہنر ہاٹ" میں ماہر کاریگروں کی دیسی مصنوعات .ایک بڑی توجہ کا مرکز ہوں گی: مختار عباس نقوی

جناب  نقوی نے کہا کہ اترپردیش، راجستھان، دہلی، ناگالینڈ، مدھیہ پردیش، منی پور. بہار، آندھراپردیش، جھارکھنڈ، گوا، پنجاب، اتراکھنڈ، لداخ، کرناٹک، گجرات، ہریانہ، جموں وکشمیر، مغربی بنگال، مہاراشٹر. چھتیس گڑھ، تمل ناڈو، کیرالہ اور ملک کے دیگر علاقوں کے ماہر کاریگر. اور دست کار لکڑی، پیتل، بانس، شیشہ، کپڑا، کاغذ، مٹی وغیرہ سے بنی اپنی دیسی مصنوعات اس ہنر ہاٹ میں لائے ہیں۔

Hunar Haat at Rampur

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago