Categories: اردو

وزیردفاع جناب راج ناتھ سنگھ کا، آسیان وزرائے خارجہ کی میٹنگ پلس سے، آن لائن خطاب

ASEAN Defence Ministers’ Meeting

وزیردفاع جناب راجناتھ سنگھ نے  10 دسمبر 2020 کو، ویت نام کے شہر ہنوئی میں منعقدہ 14 ویں آسیان وزرائے دفاع کی  میٹنگ پلس میں آن لائن شرکت کی  جو کہ اے ڈی ایم ایم پلس کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہوئی ۔

اے ڈی ایم ایم پلس10  آسیان ممالک اور8 ساجھیدار ملکوں کے وزرائے دفاع کی سالانہ میٹنگ ہے۔  اس سال یہ اے ڈی ایم ایم پلس  فورم کے دس سالہ تاسیس کو منارہی ہے۔ ایک خصوصی شاندار دسویں سالگرہ تقریبات کاانعقاد کیا گیا جس میں ویت نام کے سوشلسٹ ریپبلک کے وزیراعظم جناب نیگوین زوان اور وزیر دفاع نے شرکت کی۔ اس موقع پر  فورم کے ذریعہ ہندوستان کو تسلیم کرنے کی عکاسی کے لئے ایک خصوصی جذبہ کے طور پر  ، وزیر دفاع نے اس تقریبی اجلاس سے خطاب کااعزاز حاصل کیا ۔

حکمت عملی پر مبنی مذاکرات

اپنے خطاب کے دوران جناب راجناتھ سنگھ نے آسیان- مرکوز فورم کے کلیدی کردار. کو اجاگر کیا جو ایشیا میں  کثیر رخی، معاون تحفظاتی آرڈر کے تئیں مذاکرات اور مباحثے کو فروغ دیتا ہے۔  انہوں  نے  حکمت عملی پر مبنی مذاکرات اور عملی سلامتی تبادلہ خیال  کے  ذریعہ. کثیر رخی تعاون کو بہتر  کرنے میں گزشتہ دہائی کے دوران اے ڈی ایم ایم  پلس کی اجتماعی کامیابیوں کو اجاگر کیا ۔انہوں نے  بحری تحفظ ، انسانی بنیادوں پر امداد ، قدرتی آفات میں راحت، دہشت گردی سے مقابلہ. اور امن برقرار رکھنے کی کارروائیوں سمیت کلیدی شعبوں میں . بہترین عوامل ساجھا کرنے کے لئے ، ماہرین کے 7 ورکنگ گروپ کی حاصل کردہ کامیابیوں کی ستائش کی ۔

بحراوقیانوس  اوشن اینیشیٹو

وزیر دفاع نے علاقائی اوربین الاقوامی تحفظاتی ماحول پر اے ڈی ایم ایم پلس میٹنگ کے دوران. موضوعاتی تبادلہ خیال سے بھی خطاب کیا جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ہندوستان کا نظریہ پیش کیا۔ انہوں نے زور دے کر کہاکہ ہند-بحر اوقیانوس خطہ میں خاص طور پر بے. شمار روایتی اور غیر روایتی سلامتی سے متعلق خطرات کاسامنا ہے۔ جناب راجناتھ سنگھ نے  ہند- بحراوقیانوس  اوشن اینیشیٹو. (آئی پی او آئی) کے آغاز کی یاد دہانی کرائی جسے گزشتہ برس ایسٹ انڈیا سمٹ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے شروع کیا تھا. او رکہاکہ آئی پی او  آئی ایک کھلا عالمی اقدام ہے.  جوکہ موجودہ علاقائی تعاون کے تانے بانے اور طریقہ کار کو وضع کرتاہے۔

ASEAN Defence Ministers’ Meeting

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago