Categories: عالمی

چین اور تائیوان تنازع: تائیوان نے فضائیہ میں تعینات کئے ایف-16 جنگی طیارے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
چین کی مسلسل دھمکیوں کے درمیان تائیوان نے اپنی فضائیہ میں  ایف-16 جنگی طیاروں کی تعیناتی کی ہے۔ اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے تائیوان نے ان طیاروں کو فضائیہ کے بیڑے میں شامل کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تائیوان کی صدر تسائی انگ وین نے جمعرات کے روز چیائی میں ایک فضائیہ کے اڈے پر 64 جدید ایف۔16وی لڑاکا طیاروں کو فضائیہ میں شامل کیا۔ یہ طیارہ تائیوان کے کل 141ایف-16بی /اے جیٹ طیاروں کے حصے کی نمائندگی کرتا ہے، جو 1990 کی دہائی کا پرانا ماڈل ہے جسے 2023 کے آخر تک مکمل طور پر دوبارہ بنایا جائے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تسائی نے کہا کہ اپ گریڈ کے منصوبے نے امریکی دفاعی صنعت کے ساتھ تائیوان کے تعاون کی مضبوطی کو ظاہر کیا۔ یہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جزیرے کی صورتحال امریکہ اور چین کے تعلقات میں کشیدگی کا ایک بڑا نقطہ بن گئی  ہے۔تسائی  نے کہا کہ مزیدایف-16وی  سروس میں داخل ہونے کے ساتھ ہی تائیوان کی سیکورٹی مزید مضبوط ہوگی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایف-16وی  ملٹی رول والے فائٹر جیٹ کا تکنیکی لحاظ سے سب سے جدید ورژن ہے، جو ایک انتہائی صلاحیت والے راڈار سے لیس ہے، جس سے یہ ایک بار میں 20 سے زیادہ اہداف کو ٹریک کر سکتا ہے۔ یہ جدید ترین الیکٹرانک جنگی نظام کے ساتھ ساتھ جدید ہتھیاروں،بالکل درست جی پی ایس نیوی گیشن اور زمین کے ساتھ ٹکراو سے بچنے کے خصوصی نظام سے لیس ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago