Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 626 واں دن

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49,597 ٹیکے لگائے گئے۔

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 218.79 کروڑ (2,18,79,83,976سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 2 لاکھ سے زیادہ (2,67,065)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415228

دوسری خوراک

10119117

احتیاطی خوراک

7033212

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18436859

دوسری خوراک

17716887

احتیاطی خوراک

13668698

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

41044245

دوسری خوراک

31836159

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61950702

دوسری خوراک

53099672

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561300808

دوسری خوراک

515872956

احتیاطی خوراک

96802431

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204034401

دوسری خوراک

196985699

احتیاطی خوراک

49235139

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127672140

دوسری خوراک

123155886

احتیاطی خوراک

47603737

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1024854383

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

948786376

احتیاطی خوراک

214343217

میزان

2187983976

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 04اکتوبر 2022 (626 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1

دوسری خوراک

58

احتیاطی خوراک

1080

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

10

دوسری خوراک

89

احتیاطی خوراک

2688

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

3013

دوسری خوراک

8883

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

1024

دوسری خوراک

3494

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4928

دوسری خوراک

14206

احتیاطی خوراک

141977

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

797

دوسری خوراک

2852

احتیاطی خوراک

53348

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

531

دوسری خوراک

2311

احتیاطی خوراک

25775

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

10304

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

31893

احتیاطی خوراک

224868

میزان

267065

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال