آج نئی دہلی کے نیشنل میوزیم “ڈسٹی نیشن نارتھ ایسٹ” کے جشن کے طور پرمنعقدہ ثقافتی پیشکش نے سامعین کو مسحور کر دیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">06<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">  نومبر      نیشنل میوزیم، نئی دہلی ترقی پسند ہندوستان نیز یہاں کے لوگوں کی ثقافت اور حصولیابیوں کی عظمت کے 75 سال کی یاد میں 'آزادی کا امرت مہوتسو' کی تقریبات کے طورپر وزارت  برائے شمال مشرقی خطے کی ترقی ( ڈونر)  اور این ای سی ای سی کی پہل کے تحت "ڈسٹی نیشن نارتھ ایسٹ" کے عنوان سے شمال مشرقی ہندوستان کے شاندار ورثے کا جشن منا رہا ہے۔ اس جشن کا افتتاح یکم نومبر 2021 کو نیشنل میوزیم میں ہوا اور 7 نومبر 2021 تک جاری رہے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">شمال مشرقی ہندوستان کی مختلف ریاستوں جیسے آسام، منی پور، میزورم، ناگالینڈ اور سکم سے متعلق ثقافتی  پیشکش (عوامی  رقص اور موسیقی) نیشنل میوزیم میں جشن کے پہلے دن سے تیسرے دن (یکم نومبر سے 3 نومبر 2021) تک پیش کی گئیں۔  رنگا رنگ پیشکش سے سامعین خوب محظوظ ہوئے اور ان کی ستائش کی۔ تہواروں کی وجہ سے 4 اور 5 نومبر 2021 کو نیشنل میوزیم  کے ذریعہ جشن کے ایک حصے کے طور پر آن لائن سرگرمیاں انجام دی گئیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ثقافتی پیشکش دو دن کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوئی۔ صبح کے سیشن کا آغاز اگراگامی ڈانس اور سنے ٹیم  کے گولپڑیا عوامی گیت اور پنتھوبی جاگوئی مارپ کے منی پوری اسٹک ڈانس (پنگ چلوم) سے  کیا گیا اورظہرانہ کے بعد کے سیشن میں (2.00 بجے سہ پہر سے 5.00شام تک) اگراگامی ڈانس اور سنے ٹیم  کے فنکاروں کے ذریعہ  براہ راست  بیہو رقص پیش کیا گیا ۔ اس کے بعد پنتھوبی جاگوئی مارپ کے ذریعہ اسٹک ڈانس پیش کیا گیا۔ (پروگرام کی تصاویرنیچے ملاحظہ کریں)
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">7 نومبر 2021 کو بھی دو نشستوں ثقافتی پروگرام پیش کیے جائیں گے (پروگرام کا شیڈول منسلک ہے)۔ نیشنل میوزیم کے ڈائریکٹر جنرل جناب پارتھا سارتھی سین شرما اور نیشنل میوزیم کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جناب سبرت ناتھ 7 نومبر 2021 (اتوار) کو شام 5.00 بجے سے شام 6.00 بجے تک اعزازی تقریب میں شرکت کریں گے۔ فنکاروں اور سہولت کاروں کو یادگاری نشانات  اور توصیفی اسناد دیئے جائیں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago