گنگا دسہرہ کے موقع پر گنگا کوئیسٹ کے نتائج کااعلان
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-size: 14px; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی، <span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-size: 14px; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">20<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-size: 14px; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جون 2021:گنگا کوئز 2021، جوکہ ایک آن لائن کوئز مقابلہ ہے، کہ حتمی نتائج کا اعلان آج گنگا دسہرہ کے موقع پر کیا گیا۔ جل شکتی کے مرکزی وزیر  جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے ا س مقابلے میں جیتنے والوں کو مبارکباد دی اور اعزازات سے نوازا۔ گنگا کوئزایک ا ٓن لائن کوئز مقابلہ اور ایک تعلیمی پروگرام ہے جس کا مقصد دریائے گنگا اور ہندوستان کے دیگر دریاؤوں نیز ماحولیات سے متعلق بچوں اور نوجوانوں کو حساس بناناہے۔ اس کوئز کا انعقاد جل شکتی کی وزارت کے قومی مشن برائے کلین گنگا نے ٹری کریز فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کیا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے جیتنے والوں اور ان رضاکاروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا  جو نمامی گنگا پروگرام کو مستحکم کرنے کے لیے گراؤنڈ پر کام کر رہے ہیں۔ جناب شیخاوت نے رضاکاروں سے اس پروگرام کو مزید مستحکم کرنے کے لیے فیڈ بیک فراہم کرنے پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’جسمانی بنیادی ڈھانچہ (ایس ٹی پیز، گھاٹ اور شمشان گھاٹ وغیرہ) جنھیں نمامی گنگاکے تحت بنایا گیا ہے،  ا نھیں ہر کوئی دیکھ سکتا ہے لیکن اس سے کہیں برتر کامیابی مقدس گنگا کے تئیں لوگوں کی بیداری کا احیاء کرنے اور عقیدت میں ہے‘‘۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے دریاؤوں کو صرف دیوتا سمجھنے سے کوئی مقصد حل نہیں ہوگا اگر دریاؤوں کی درستگی کے ہمارے عمل میں اس کی عکاسی نہ ہو۔ ہمیں ذمے داری لینی ہوگی۔ وزیر موصوف نے این ایم سی جی، ٹی سی ایف اور تمام رضاکاروں اور گنگا وچار منچ، گنگا دوت، گنگا متر، گنگا پراہاری، جی ٹی ایف وغیرہ جیسی کمیونٹی پر مبنی ایجنسیوں اور مختلف تنظیموں کی کاوشوں کی ستائش کی اور ان سے اپیل کی کہ وہ گنگا، دیگر دریاؤوں اور آبی اداروں کو صحت مند رکھنے کے لیے اپنی خود کی تنظیم میں ایک مہم کا انعقاد کریں۔<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی، <span dir="LTR" style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">20<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جون 2021:گنگا کوئز 2021، جوکہ ایک آن لائن کوئز مقابلہ ہے، کہ حتمی نتائج کا اعلان آج گنگا دسہرہ کے موقع پر کیا گیا۔ جل شکتی کے مرکزی وزیر  جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے ا س مقابلے میں جیتنے والوں کو مبارکباد دی اور اعزازات سے نوازا۔ گنگا کوئزایک ا ٓن لائن کوئز مقابلہ اور ایک تعلیمی پروگرام ہے جس کا مقصد دریائے گنگا اور ہندوستان کے دیگر دریاؤوں نیز ماحولیات سے متعلق بچوں اور نوجوانوں کو حساس بناناہے۔ اس کوئز کا انعقاد جل شکتی کی وزارت کے قومی مشن برائے کلین گنگا نے ٹری کریز فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کیا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے جیتنے والوں اور ان رضاکاروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا  جو نمامی گنگا پروگرام کو مستحکم کرنے کے لیے گراؤنڈ پر کام کر رہے ہیں۔ جناب شیخاوت نے رضاکاروں سے اس پروگرام کو مزید مستحکم کرنے کے لیے فیڈ بیک فراہم کرنے پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’جسمانی بنیادی ڈھانچہ (ایس ٹی پیز، گھاٹ اور شمشان گھاٹ وغیرہ) جنھیں نمامی گنگاکے تحت بنایا گیا ہے،  ا نھیں ہر کوئی دیکھ سکتا ہے لیکن اس سے کہیں برتر کامیابی مقدس گنگا کے تئیں لوگوں کی بیداری کا احیاء کرنے اور عقیدت میں ہے‘‘۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے دریاؤوں کو صرف دیوتا سمجھنے سے کوئی مقصد حل نہیں ہوگا اگر دریاؤوں کی درستگی کے ہمارے عمل میں اس کی عکاسی نہ ہو۔ ہمیں ذمے داری لینی ہوگی۔ وزیر موصوف نے این ایم سی جی، ٹی سی ایف اور تمام رضاکاروں اور گنگا وچار منچ، گنگا دوت، گنگا متر، گنگا پراہاری، جی ٹی ایف وغیرہ جیسی کمیونٹی پر مبنی ایجنسیوں اور مختلف تنظیموں کی کاوشوں کی ستائش کی اور ان سے اپیل کی کہ وہ گنگا، دیگر دریاؤوں اور آبی اداروں کو صحت مند رکھنے کے لیے اپنی خود کی تنظیم میں ایک مہم کا انعقاد کریں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago