وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کرناٹک کے چکبلا پور میں سری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ (ایس ایم ایس آئی ایم ایس آر) کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی سمیت کئی معززین موجود تھے۔یہ انسٹی ٹیوٹ سری ستیہ سائی یونیورسٹی فار ہیومن ایکسی لینس کی طرف سے چکبلا پور کے مدین ہلی میں ستیہ سائی گاؤں میں قائم کیا گیا ہے۔ دیہی علاقوں میں واقع یہ ادارہ تمام لوگوں کو مکمل طور پر مفت طبی تعلیم اور معیاری طبی امداد فراہم کرے گا۔ یہ ادارہ تعلیمی سال 2023 سے اپنا کام شروع کر دے گا۔
قبل ازیں، وزیر اعظم نے چکبلا پور میں عظیم انجینئر اور سفارت کار سر ایم ویشویشوریا کی سمادھی پرجا کر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…