Categories: تعلیم

جامع تعلیمی پالیسی کا مقصد اسکولی تعلیم تک رسائی کو عالمی بنانا ہے: دھرمیندر پردھان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے پیر کو کہا کہ نئے سرے سے ڈیزائن کی گئی جامع تعلیمی پالیسی کا مقصد اسکولی تعلیم تک رسائی کو عالمگیر بنانا ہے۔ پسماندہ گروہوں اور کمزور طبقوں کو شامل کرکے مساوات کو فروغ دینا، اور پری پرائمری سے لے کر بارہویں جماعت تک اسکول کی تمام سطحوں پر تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں سفارش کی کہ نئے ڈیزائن کردہ  جامع تعلیمی پالیسی  کی سفارش کی گئی ہے تاکہ ڈی بی ٹی موڈ کے ذریعے   طلبہ کو براہ راست بچوں پر   مرکوز سرگرمیاں دستیاب کراتے ہوئے  اسکیم کی براہ راست رسائی کو بڑھایا جاسکے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے بتایا کہ اس اسکیم کا بنیادی مقصد قومی تعلیمی پالیسی 2020 (این ای پی  2020) کی سفارشات کو نافذ کرنے میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مدد کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مفت اور لازمی بچوں  کے مفت اور لازمی تعلیم کے حق (آر ٹی ای) ایکٹ، 2009 کے نفاذ میں ریاستوں کی مدد کرنا،  شروعاتی بچپن کی دیکھ بھال اور تعلیم پر توجہ مرکوز کرنا، بنیادی خواندگی اور  تعلیم پر زور، طلباء  کے درمیان  21ویں صدی کی مہارتیں فراہم کرنے کے لئے   مربوط، جامع اور سرگرمی پر مبنی نصاب اور تدریس پر زور ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago