Categories: تفریح

دیپیکا پادوکون کی سالگرہ پر ‘گہرائیاں ‘ کا نیا پوسٹر جاری، ریلیز کی نئی تاریخ کا بھی اعلان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایمیزون پرائم ویڈیو نے اداکارہ دیپیکا پادوکون کو ان کی سالگرہ پر خصوصی تحفہ دیا ہے۔ ایمیزون پرائم نے آج فلم 'گہرائیاں ' کے 6 نئے پوسٹر جاری کیے ہیں۔ شکون بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔آج کے رشتوں  کی الجھنوں اور اس کے اندر کی پیچیدگیوں   کا پیش کیا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فلم میں دیپیکاپادوکون کے علاوہ اس کے دیگر مرکزی کرداروں کو ان پوسٹرس  کے ذریعے مختلف انداز میں دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ سب سے خاص پوسٹر جو سب کی توجہ مبذول کر رہا ہے وہ ہے دیپیکا اور سدھانت کا دل کو چھو لینے  والا پوز۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دپیکا پادوکون نے خود یہ پوسٹرس  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے تمام مداحوں کے لیے شیئر کیے ہیں۔ انہوں نے لکھا، "آپ کے صبر اور مکمل محبت کے لیے، یہ اس خاص دن پر آپ سب کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔" ان پوسٹرس  پر شائقین  ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دیپیکا پادوکون، سدھانت چترویدی اور اننیا پانڈے کے علاوہ، 'گہرائیاں ' میں دھیریہ کروا، نصیر الدین شاہ اور رجت کپور بھی اہم کرداروں میں ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago