Urdu News

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 216.17 کروڑ(94.62کروڑ دوسری خوراک اور 19.14کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ کووڈ کی تازہ صورتحال

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,61,896 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 46,748 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0. 1 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,916مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,47,756 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6,298 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.89 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.70) فیصد ہے ۔کووڈ کی تازہ صورتحال

اب تک کُل 89.09 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,33,964 ٹیسٹ کئے گئے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0. 1 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,61,896 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 46,748 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0. 1 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔

وزیر اعظم نے کووڈ -19کے وقت اور یوکرین بحران کے دوران بی اے پی ایس کے امدادی کاموں کی ستائش کی

Recommended

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال