Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 232واں دن

آج شام 7 بجے تک62.25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

 

آج ایک تایخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے بھارت نے مجموعی طور پر 68 کروڑ (68,37,29,058)افراد کی کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگا کر ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج62.25 لاکھ سے زیادہ (62,25,922) ٹیکے لگائے  گئے۔

یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر علیحدہ کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,60,663

دوسری خوراک

84,70,041

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,29,265

دوسری خوراک

1,35,36,708

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26,99,02,315

دوسری خوراک

3,35,98,191

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

13,59,17,057

دوسری خوراک

5,76,86,881

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,93,02,968

دوسری خوراک

4,66,24,969

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

52,38,12,268

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

15,99,16,790

مجموعی تعداد

68, 37, 29,058

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

بتاریخ:04 ستمبر2021 (232واں دن)

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

408

دوسری خوراک

19,157

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

625

دوسری خوراک

77,784

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

27,41,949

دوسری خوراک

14,71,177

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,57,376

دوسری خوراک

6,24,095

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,17,748

دوسری خوراک

3,15,603

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

37,18,106

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

25,07,816

مجموعی تعداد

62,25,922

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال