Urdu News

 کھیل کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر سوچھ بھارت پروگرام کاآغاز کریں گے

وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نوجوانوں کے امور اور کھیل کے وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر یکم اکتوبر 2022کو پورے ملک میں مہینے بھر چلنے والے سوچھ بھار

نوجوانوں کے امور اور کھیل کے وزیر (حکومت ہند)کا نوجوانوں کے امور سے متعلق محکمہ گزشتہ سال کی کامیاب مہم کے بعد یکم اکتور سے 31 اکتوبر 2022 تک پورے ملک میں مہینہ بھر چلنے والے ’سوچھ بھارت 2.0‘کا پروگرام کا آغاز کرے گا۔یہ پروگرام نہرو یووا کیندر سنگٹھن (این وائی کے ایس)، ملحق یوتھ کلب اور نیشنل سروس اسکیم سے متعلقہ اداروں کے نیٹ ورک کے توسط سے ملک بھر کے تمام گاؤں میں منعقد کیا جائے گا۔ وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر

سِنگل یوز پلاسٹک کو صاف

نوجوانوں کے امور کے سیکریٹری جناب سنجے کمار نے آج نئی دہلی میں اخباری نمائندوں کو معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر یکم اکتوبر 2022کو ’سوچھ بھارت 2.0‘کا آغاز کریں گے، جس کا مقصد کچرے ، بالخصوص سِنگل یوز پلاسٹک کو صاف کرنا یا اس کا نمٹارا کرنا اور بیداری پیدا کرنا ہے۔

وراثتی عمارت، مذہبی مقام اور وہ ان کے آس پاس کے مقامات،

سیکریٹری نے یہ بھی بتایا کہ پچھلے سال کے ’سوچھ بھارت ابھیان‘کی کامیابی کے بعد اس سال شہریوں کے تعاون اور رضاکارانہ شراکت داری سے ایک کروڑ کلو کچرے (پلاسٹک، ای-کچرا اور دیگر کچرا)کو جمع کرکے نمٹایا جائے گا۔فضلہ یا کچرا ذخیرے کے نقطہ نظر سے عوامی مقام(ہاٹ اسپاٹ)، سیاحتی مقام، تعلیمی ادارہ، بس اسٹینڈ؍ریلوے اسٹین اور ان کے آس پاس کے مقام، قومی شاہراہ، تاریخی اور وراثتی عمارت، مذہبی مقام اور وہ ان کے آس پاس کے مقامات، اسپتال اور آبی ذرائع وغیرہ ہوں گے۔

 

نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت

سیکریٹری نے یہ بھی کہا کہ امرت کال کے لئے وزیر اعظم کے پانچ عہد. (پنچ پران)کے پیغام کو آگے بڑھاتےہوئے. اور ’آزادی کا امرت مہوتسو‘منانا جاری رکھتے ہوئے نہرو یووا کیندر سنگٹھن. (این وائی کے ایس)نوجوانوں کے امور کا محکمہ ، نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت .’سوچھ بھارت 2.0‘پروگرام منعقد کرنے جارہی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد یکم اکتوبر سے 31؍اکتوبر 2022تک ملک کے تمام اضلاع میں . عوامی مقامات اور گھروں کی صفائی کا انعقاد کرنا ہے.

سول سوسائٹی تنظیموں سمیت سرکاری تنظیموں کو شامل کیا جائے گا

جس میں سماج کی تمام برادریاں . پی آر آئی  اور غیر سرکاری تنظیموں؍سول سوسائٹی تنظیموں سمیت سرکاری تنظیموں کو شامل کیا جائے گا. تاکہ وہ اپنے آس پاس کے ماحول یا مقامات کو صاف اور کچرا سے آزاد رکھنے کے لئے شہریوں میں بیداری. اور فخر کا جذبہ پیدا کیاجاسکے۔ اس کے ساتھ ہی یہ مہم ’سوچھ کال : امرت کال‘کا بنیادی منتر دے گا. اور جن بھاگیداری کے توسط سے اس پروگرام کو عوامی تحریک کی شکل بھی دے دے گا۔

Recommended