Urdu News

رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے اپنے آسٹریلیائی ہم منصب جناب رچرڈ مارلس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے اپنے آسٹریلیائی ہم منصب جناب رچرڈ مارلس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے اپنے آسٹریلیائی ہم منصب  جناب  رچرڈ مارلس سے ٹیلی فون پر  بات چیت کیدونوں لیڈروں  نے دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے 9 مارچ 2023 کو آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع جناب  رچرڈ مارلس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں وزراء نے دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ ٹیلی فون پر ہونے والی  اس  چیت سے  دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی طور پر دفاع اور سلامتی سے متعلق معاملات میں اعتماد اور دوستی کی عکاسی ہوتی ہے ۔

ہندوستان اور آسٹریلیا ایک جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ پر عمل پیرا ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون حالیہ برسوں میں مسلسل گہرا ہو رہا ہے۔

Recommended