Urdu News

تعلیم

بارہ بنکی: فرزانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کی جانب سے دوسرا اسلامک کویز/مقابلہ قرات پروگرام منعقد

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مسجد اقصاء ستپریمی نگر میں قاری اسماعیل صاحب کی تلاوت کلام پاک کے ساتھ شروع ہوا۔جس میں بارہ بنکی و اطراف کے 9 مدرسوں کے 40 بچوں نے شرکت کی۔مقابلہ قرات میں محمد اوسید مدرسہ نورالھدا سترکھ اول،2۔ محمد مجیب مدرسہ شہاب العلوم  شہاب پور دوم 3۔ محمد فیضان مدرسہ دار ارقم …